: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
(ایجنسیز) استنبول…ترکی میں انٹرنیٹ کی نگرانی کے نئے قانون کے خلاف سیکڑوں شہریوں نے استنبول میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نیآنسو گیس اور پانی کی توپ کا سہارہ لیا۔چند روز قبل ترک پارلیمنٹ
نے انٹرنیٹ پر سرکاری نگرانی کا نیا قانون منظور کیا ہے جس کو عوام کی بڑی تعداد نے مسترد کردیا ہے۔اسی سلسلے میں مظاہرین نے ہفتے کی روز استنبول کے ،تقسیم، اسکوائر پر مظاہرہ کیا جس میں پولیس سے جھڑپیں بھی دیکھنے میں آئیں۔